Pakistan And India Updates Serious Moments On LOC

Pakistan And India Updates Serious Moments On LOC


Pakistan And India Updates Serious Moments On LOC 


گزشتہ رات ایل او سی۔

بلکہ پاکستان کے چاروں طرف سے سامنے کھلے سمندر سے بھی خطرات الرٹ اور خاص طور پر کشمیر باڈر کے محاذ پر بھارت نے مختلف اطراف سے حملہ کرنے کی کوشش کی سب سے پہلے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے شہری آبادی پر گولیوں کے ساتھ بھاری توپ خانے کا استعمال کیا گیا افواج پاکستان کے جواب میں بھارتی افواج کی متعدد چوکیاں تباہ ہوئی اور بھارت افواج کو کثیر تعداد میں جانی نقصان اٹھانا پڑا اسی دوران بھارتی ایئر فورس کے طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر ہماری ایئر فورس طیاروں کی گھن گرج دیکھ کر بھارتی ایئر فورس اپنی حدود میں سے واپس بھاگ نکلی پاکستان ایئر فورس کے طیارے الرٹ ہیں اور مسلسل سرحدوں کی حفاظت پر پٹرولنگ کر رہے ہیں دوسری جانب زمینی سطح پر افواج پاکستان دشمنوں کو منہ تور جواب دے رہی ہے۔۔۔!!!

سطح پر لڑائی کئیں گھنٹو سے جاری ہے یہ جنگ نہی تو اور کیا ہے بس اس جنگ کا زمینی طول پکڑنا باقی ہے بھوکلاہٹ کی شکار مودی حکومت کسی بھی وقت ایسا قدم اٹھا سکتی ہے جس سے یہ جنگ طول پکڑے کشمیر کو اپنا حصہ بنانے والے جان چکے ہیں کہ کشمیر ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بھوکلاہٹ بھارت کی کمشیر پر شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے اور کشمیر بھارت کے گلے کا پھندہ بننے کی دلیل۔۔۔۔!!!

ایک طرف ہماری ریاست ریاستی ادارے افواج پاکستان حالت جنگ میں آئے روز کشمیر کے محاذ پر اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں دوسری طرف ان نازک ترین حالات میں اندر کے چھپے ہوئے بیرونی ایجنٹ۔مختلف شکلوں میں۔ہمارے ہی لبادے میں چھپے چھپے بیرونی ایجنٹ اور کچھ بے وقوف۔افواہیں حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ کم فہم بندہ ان پروپگنڈوں کے جال میں آسکتا ہے مختلف خاص ایشو مذہبی اور دیگر۔ کا استعمال کیا جا رہا ہے مطالبات سیاسی ہیں کشمیر پر سودا ہو گیا کہ بات کی جا رہی ہے افواج پاکستان جنگ لڑ رہی ہے اور خود یہ شیطانی ایجنٹ سکون کی نیند گھر میں سو رہا ہے۔۔۔!!!

اس ملک کے خلاف اسی ملک کی عوام کو استعمال کیا جاتا ہے یہ دشمن کا طریقہ کار مستقل چل رہا ہے۔لیکن پاکستانی عوام۔دشمن کی چالوں کو سمجھ چکی ہے۔

محب وطن پاکستانیوں جب وطن مشکل اور نازک دور سے گزر رہا ہو تو عوام کا کام ہے کہ ایسے غدار ایجنٹوں پر نظر رکھے اور ان کو نا کام کرتے رہے ہر محاذ پر خاص طور پر سوشل میڈیا پر۔ اپنے ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں اس ملک کی حقیقی طاقت عوام کی یکجہتی اور افواج کے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یہ بات ہمارا دشمن اچھے سے جانتا تب ہی ہمیں اپنے ملک اور اداروں کے خلاف ایسے ایجنٹوں کی مدد سے اپنے عزائم کو کامیاب بنانے کے لیے استعمال کرواتا ہے ہمین اس سب فساد سے بالاتر ہو کر اپنا ملک بچانا ہے ناکہ ان شخصیات کو جن کی ڈوریں دشمن ممالک کے ہاتھ میں ہوں۔

Post a Comment

0 Comments